توسیعی لکچر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے۔